Friday, 29 March 2024, 12:45:06 am
اقوام متحدہ کابنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کےلئے مالی امداد کاسلسلہ تیزکرنے پرزور
May 25, 2018

اقوام متحدہ نے بین الاقوامی برادری پرزور دیا ہے کہ آنے والے مون سون کے پیش نظر بنگلہ دیش میں روہنگیا پنا ہ گزینوں کی مالی امداد کا سلسلہ تیز کرے۔

 یہ اپیل اقوام متحدہ کی معاون سیکرٹری جنرل Natalia Kanam نے ڈھاکہ میں ایک پریس کانفرنس میں کی جو روہنگیا مسئلے پر بنگلہ دیش کے چار روزہ دورے پر ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.