Tuesday, 23 April 2024, 05:23:16 pm
ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے پر دستخط کرنے والے ملکوں کا اجلاس آج ویانا میں ہورہا ہے
May 25, 2018

 ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے پر دستخط کرنےوالے ملکوں کا اجلاس آج ویانا میں ہورہا ہے جس کا مقصد معاہدے کو بچانا ہے۔

 2015 میں اس معاہدے کے طے پانے کے بعد پہلی بار چین، روس، فرانس، برطانیہ اور جرمنی ایران کی درخواست پر امریکہ کے بغیر اکھٹے ہوں گے جو آٹھ مئی سے معاہدے سے دستبردار ہوچکا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.