Thursday, 25 April 2024, 10:52:18 am
ایران اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے میں 2015ء کے معاہدے پرعمل پیرا ہے، آئی اے ای اے
May 25, 2018

file photo

جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے نے کہاہے کہ ایران اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے میں 2015ء کے معاہدے پرعمل پیرا ہے۔

ایک رپورٹ میں ادارے نے کہاہے کہ ایران معاشی پابندیوں میں سہولت کے بدلے اپنی ایٹمی تنصیبات پرعائد معاہدے کی اہم پابندیوں کی پاسداری کررہاہے۔

جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادار ے نے ایران پرمعاہدے کو برقرار رکھنے اور اپنی قانونی ذمہ داریاں پوری کرنے پرزوردیاہے تاکہ اس کے وعدوں پر بین الاقوامی اعتماد میں اضافہ ہو۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.