Wednesday, 24 April 2024, 09:46:14 pm
سوڈان میں عبوری فوجی کونسل کی سیاسی کمیٹی کے تین ارکان مستعفی
April 25, 2019

سوڈان میں عبوری فوجی کونسل کی سیاسی کمیٹی کے تین ارکان مستعفی ہوگئے ہیں۔

ایک بیان میں کونسل نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل عمرزین العابدین، لیفٹیننٹ جنرل جلال الدین الشیخ اورلیفٹیننٹ جنرل الطیب بوبکرعلی نے کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیاہے۔صدرعمرالبشیرکی معزولی کے بعد عبوری فوجی کونسل کوملکی معاملات چلانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.