Saturday, 20 April 2024, 09:42:46 am
سندھ کابینہ کا بجٹ کی حکمت عملی پرغور
April 25, 2019

سندھ کابینہ نے بجٹ کی حکمت عملی، آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے منشور، مالیاتی اختیارات کی ضلعی سطح پر منتقلی، تھرکول بلاک ٹو کے متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی، مفتی تقی عثمانی پر حملے کے دوران شہید ہونے والے کارکنوں کے ورثا کی مالی امداد اور مختلف دوسرے امور پر غور کیا ہے۔

صوبائی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں ہوا جس میں کمپیوٹر آپریٹرز کی پوسٹوں کی اپ گریڈیشن کے معاملے کا جائزہ لینے کےلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جو ایک ماہ میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.