Thursday, 25 April 2024, 10:10:43 am
شام میں ایک کروڑبیس لاکھ افرادکوامدادکی ضرورت ہے:اقوام متحدہ
April 25, 2019

 

اقوام متحدہ نے کہاہے کہ شام میں ایک کروڑبیس لاکھ افرادکوامدادکی ضرورت ہے اور دس میں سے آٹھ افرادخط غربت سے نیچے زندگی بسرکررہے ہیں۔مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرسلامتی کونسل میں گفتگوکرتے ہوئے اقوام متحدہ کی انسانی امور کی نائب سیکرٹری جنرل Ursula Mueller نے ادلب اَل ہول کیمپ اوررکبانہ کی تشویشناک صورتحال کواُجاگرکیا۔انہوں نے کہاکہ جنگجوئوں اورشدت پسندگروپوں سے مبینہ طورپروابستہ بچے بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت خصوصی نگہداشت اورحفاظت کے مستحق ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.