Thursday, 25 April 2024, 12:31:04 am
روس کاجزیرہ نما کوریا میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں شمالی کوریا کےلئے اپنی حمایت کااظہار
April 25, 2019

روس نے جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں شمالی کوریا کےلئے اپنی حمایت کااظہار کیا ہے۔

اس حمایت کا اظہار روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کےدرمیانVladivostok میں  پہلی ملاقات کے دوران کیا گیا۔

 روس کے صدر نے کہا کہ وہ پر اعتماد ہیں کہ شمالی کوریا کے رہنما کے دورے سے  بہتر افہام و تفہیم میں مدد ملے گی کہ کسی طرح جزیرہ نما کوریا کے بارے میں کسی معاہدے پر پہنچا جائے اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دیا جائے۔

 ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ وہ امریکہ کے ساتھ شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کےلئے کم جونگ ان کی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.