Tuesday, 16 April 2024, 05:22:44 pm
کسی ملک کوعالمی منڈی میں اپنے تیل کی فروخت کی جگہ لینےکی اجازت نہیں دینگے:ایران
April 25, 2019

 ایران نے کہا ہے کہ وہ کسی ملک کو اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ وہ عالمی منڈی میں اس کے تیل کی فروخت کی جگہ لے۔

 وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے یہ بات امریکہ کے اس مطالبے کے جواب میں کہی ہے جس میں امریکہ نے تیل درآمد کرنے والے ملکوں کو مئی سے ایرانی تیل خریدنے سے روکا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.