Friday, 19 April 2024, 08:50:27 am
کرک انفو نے وزیراعظم عمران خان کوآل ٹائم ورلڈکپ الیون ٹیم کاکپتان قراردے دیا
April 25, 2019

 

کرکٹ کی مقبول ویب سائٹ کرک انفونے وزیراعظم عمران خان کوآل ٹائم ورلڈکپ الیون ٹیم کاکپتان قراردیاہے۔ویب سائٹ کے مطابق ٹیم میں فاسٹ بائولروسیم اکرم کو بھی شامل کیاگیاہے۔ٹیم کے دیگرکھلاڑیوںمیں ایڈم گلکرسٹ (وکٹ کیپر) ، سچن ٹنڈولکر،رکی پونٹنگ، ویون رچرڈز، کمارسنگاکارا،لانس کلوزنر، شین وارن، متایا مرلی دھرن اورگلین میگراشامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.