Friday, 29 March 2024, 08:44:18 pm
خیبرپختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کےلئے26 ارب روپے کی منظوری
April 25, 2019

 خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کےلئے چھبیس ارب روپے کی منظوری دی ہے۔

 صوبائی حکومت کے ترجمان کے مطابق یہ رقم تقریباً  آٹھ سو ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل پر خرچ کی جائیں گی۔

 یہ منصوبے تعلیم، صحت، زراعت، شاہراہوں اور کھیلوں کے فروغ سے متعلق ہیں۔

 دہشت گردی سے متاثرہ تمام قبائلی افراد کو معاوضہ بھی دیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.