Thursday, 25 April 2024, 09:47:56 pm
قبائلی اضلاع کے نئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں نے حلف اٹھالیا
April 25, 2019

 قبائلی اضلاع کے نئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں نے آج پشاور میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔

 خیبرپختونخوا کے الیکشن کمشنر پیر مقبول شاہ نے ان سے حلف لیا۔

 الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں اور ریٹرننگ افسروں کے لئے تربیت کا اہتمام بھی کیا ہے۔

 خیبرپختونخوا اسمبلی میں قبائلی اضلاع کی 16 نشستوں پرا نتخابات اسی سال ہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.