آج (جمعرات) کو ملیریاسے بچائوکاعالمی دن منایاگیا جس کامقصداس مرض کے علاج اور روک تھام کے بارے میں آگاہی پیداکرناہے۔
اس سال دن کاعنوان ہے''ملیریاکے خاتمے کا آغازمجھ سے ہوگا''۔