Wednesday, 24 April 2024, 05:47:58 pm
شمالی وزیرستان ایجنسی، وفاقی حکومت کی جانب سے معدنیات کی تلاش کا آغاز
April 25, 2018

 وفاقی حکومت نے شمالی وزیر ستان ایجنسی میں معدنیات کی تلاش کا ایک پروگرام شروع کیا ہے۔پولیٹیکل انتظامیہ کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ اس سلسلے میں تحصیل دتہ خیل کے سات علاقوں میں کھدائی کا کام شروع ہوگیا ہے۔پروگرام سے ایجنسی میں تجارتی اور معاشی سرگرمیوں میں اضافے سمیت 2 ہزار قبائلی افراد کو روزگار کے مواقع میسرآئیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.