Thursday, 25 April 2024, 04:09:00 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کالاہورمیں خاتون کوزندہ جلانےکےواقعےکانوٹس
April 25, 2018

 وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور کے نواحی علاقے بیگم کوٹ میں ایک خاتون کو زندہ جلانے کے واقعے کانوٹس لیاہے۔

 انہوں نے انسپکٹر جنرل پولیس سے اس المناک واقعے کی رپورٹ طلب کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.