Friday, 19 April 2024, 01:15:22 am
گلگت بلتستان چیف کورٹ کی ادارےکوعرضداشت پرفیصلےتک تھری اورفورجی انٹرنیٹ سروس جاری رکھنےکی ہدایت
April 25, 2018

 گلگت بلتستان چیف کورٹ کے ڈویژنل بنچ نے خصوصی مواصلاتی ادارے کو عر ضداشت پر فیصلے تک تھری جی اور فور جی انٹر نیٹ سروس جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

  عدالت نے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے آزمائشی سروس بند کرنے سے متعلق پاکستان ٹیلی کمیو نیکشن اتھارٹی کا حکم مسترد کر دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.