Thursday, 02 April 2020, 10:56:10 am
وزیراعظم ،گورنر گلگت بلتستان کا ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
March 25, 2020

گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین مقپون نے بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔

انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ۔