Saturday, 20 April 2024, 06:48:36 am
کراچی میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دس مریض صحت یاب
March 25, 2020

فائل فوٹو

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کوروناوائرس کی وباء سے متاثرہونے والے دس مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔

سندھ کے محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں اب تک چودہ مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.