Thursday, 09 April 2020, 07:34:18 am
کورونا وائرس بارے گروپ20کے رہنماؤں کا خصوصی اجلاس ریاض میں ہوگا
March 25, 2020

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے گروپ بیس کے رکن ممالک کے رہنمائوں کا سربراہ اجلاس کل ریاض میں ہوگا ۔سعودی فرما نروا سلمان بن عبدالعزیز السعود اجلاس کی صدارت کریںگے جس میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مربوط عالمی کارروائیوں میں پیشرفت اور اس وباء کے انسانی اور اقتصادی مضمرات کاجائزہ لیا جائے گا ۔