Thursday, 09 April 2020, 05:48:13 am

مزید خبریں

 
حکومت کا2اپریل تک اسلام آباد سےگلگت اورسکردوتک پروازوں کی اجازت دینےکافیصلہ
March 25, 2020

حکومت نے کل سے اسلام آباد کے بین الاقوامی ائیرپورٹ سے اگلے ماہ کی دو تاریخ تک گلگت اور سکردو کیلئے آنے جانے والی مقامی پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

تمام دیگر ہوائی اڈوں سے مقامی پروازوں کی منسوخی بدستور موثر رہے گی۔