Thursday, 25 April 2024, 09:16:08 am
چین کاووہان شہرسےلاک ڈاون ختم کرنےکا اعلان
March 25, 2020

چین نے کورونا وائرس کی وبا کے مرکز ووہان شہر سے اگلے ماہ کی آٹھ تاریخ کو لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 صوبائی حکام نے اعلان کیا ہے کہ  حبی  صوبے کے دوسرے شہروں سے بھی آج لاک ڈاون ختم کیا جائے گا۔

 Hubei صوبے میں گزشتہ پانچ روز سے کسی شخص میں کوروناوائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.