Thursday, 28 March 2024, 05:24:26 pm
ساہیوال: ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق
March 25, 2019

کل رات ساہیوال میں ہڑپہ کے قریب ٹریفک کے ایک حادثے میں ایک خاتو ن سمیت تین افرادجاں بحق اورآٹھ زخمی ہوگئے ۔

ریسکیوذرائع کے مطابق زخمیوں کوضلعی ہیڈکوارٹرہسپتال ساہیوال منتقل کردیاگیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.