Friday, 19 April 2024, 03:41:32 pm
ہرنائی میں مٹی کاتودہ گرنےسےایک ہی خاندان کے5افرادجاں بحق
March 25, 2019

 بلوچستان کےضلع ہرنائی میں زندہ پیر کے علاقے سید آباد میں آج صبح سویرے موسلا دھار بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

 آج ایک  بیان میں انہوں نے جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثا سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.