Saturday, 20 April 2024, 11:36:08 am
پنجاب اورسندھ میں طویل عرصہ بعدگنےکےکاشتکاروں کوبروقت ادائیگیاں ہوئی ہیں:وزیراطلاعات
March 25, 2019

وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہاہے کہ پنجاب اور سندھ میں طویل عرصے کے بعد گنے کے کاشتکاروں کو بروقت اور مکمل قیمت کی ادائیگیاں ہوئی ہیں۔

 ایک ٹویٹ میں انہوں نےکہا کہ وزیراعظم عمران خان نے گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیاں یقینی بنانے کا حکم دیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.