Monday, 22 April 2019, 11:25:38 am
وزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں نیا بلدیاتی نظام متعارف کرانے میں پیشرفت کا جائزہ
March 25, 2019

وزیراعظم عمران خان نے پیر کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں خیبرپختونخوا میں نیا بلدیاتی نظام متعارف کرانے کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان' وزیر اعلیٰ محمود خان' وزیراعظم کے مشیر شہزاد ارباب' وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی' صوبائی وزراء اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔