Friday, 29 March 2024, 09:58:00 am
نقیب اللہ قتل مقدمےمیں سابق ایس ایس پی ملیر راؤانواراوردیگرملزمان پرفردجرم عائد
March 25, 2019

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے آج نقیب اللہ قتل مقدمے میں سابق ایس ایس پی ملیر راو انوار اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔

 ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔

 عدالت نے مقدمے کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے اگلے ماہ کی گیارہ تاریخ کو گواہان کو طلب کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.