Friday, 19 April 2024, 06:48:05 am
نیوزی لینڈکی وزیراعظم کاکرائسٹ چرچ حملےکی رائل کمیشن کےذریعےتحقیقات کرانےکااعلان
March 25, 2019

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ میں دومساجد پر دہشت گردی کے حملے کی رائل کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔

 پارلیمنٹ ہاؤس ویلنگٹن میں آج صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رائل کمیشن حملے کا مناسب جواب ہے۔

 انہوں نے کہا کہ اس معاملے کی تہہ تک جانے کےلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی کہ دہشت گردی کی کارروائی کیسے ہوئی اور ہمارے پاس اسے روکنے کےلئے کیا مواقع تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.