Thursday, 25 April 2024, 06:05:30 pm
مصر،اردن اورعراق کا خطے میں امن واستحکام کی بحالی کیلئے دوسرے عرب ملکوں کیساتھ تعاون پرزور
March 25, 2019

مصر،اردن اورعراق نے خطے میں امن واستحکام کی بحالی کے لئے دوسرے عرب ملکوں کیساتھ تعاون پرزوردیاہے۔

تینوں ملکوں نے قاہرہ میں اقتصادی تعاون سے متعلق سربراہ اجلاس منعقد کیا۔

انہوں نے عرب ملکوں کی آزادی اوراُن کے داخلی معاملات میں بیرونی مداخلت کی روک تھام کی اہمیت پربھی زوردیا۔

تینوں ملکوں نے عراق میں داعش کی ناکامی کے بعد جنگ زدہ علاقے میں بحالی اوربے گھر لوگوں کی اپنے گھروں میں واپسی سے متعلق عراق کی کوششوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.