Tuesday, 25 June 2019, 10:31:21 am
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں تھری جی موبائل سروس آج شروع کی جارہی ہے
March 26, 2019

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں تھری جی موبائل سروس آج شروع کی جارہی ہے۔

یہ سروس قبائلی ضلع کوعالمی سطح پررابطے فراہم کرنے کے لئے وزیراعظم عمرا ن خان کی ہدایت پر شروع کی جارہی ہے۔