Tuesday, 23 April 2024, 08:50:35 pm
گورنرسندھ کادنیامیں اسلام کاپیغام پھیلا نے پرزور
March 25, 2019

سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اسلام امن کا مذہب ہے اور زوردیاکہ اس پیغام کو دنیا میں پھیلا یا جائے۔

 کراچی میں آج اریب احمد کے اہل خانہ کے ہمراہ ان کی میت وصول کرنے کےبعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دہشت گردی کی شدید مذمت کرنے اور غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہونے پر نیوزی لینڈ کی حکومت کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

 انہوں نے دنیا بھر میں غیر رجسٹر شدہ اور غیر لائسنس شدہ اسلحے کے اندراج کےلئے مربوط حکمت عملی تشکیل دینے کی ضرورت پر زوردیا۔

اریب احمد نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملے میں شہید ہوگئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.