Saturday, 20 April 2024, 01:07:02 am

مزید خبریں

 
بنوں:تلاشی کی کارروائیوں کےدوران دواشتہاریوں سمیت32 مشتبہ افرادگرفتار
March 25, 2019

بنوں کے علاقے ٹاون شپ میں آج صبح تلاشی کی کارروائیوں کے دوران دو اشتہاریوں سمیت بتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

 پولیس کے مطابق ان کے قبضے سے اسلحہ اورگولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.