Thursday, 28 March 2024, 06:16:07 pm
بھارتی پولیس نےجےکےایل ایف کےرہنماؤں سمیت12سےزائدنوجوانوں کوحراست میں لےلیا
March 25, 2019

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کشمیر کے مختلف علاقوں سے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کےرہنماوں سمیت بارہ سے زائد نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے بھارتی وزیرداخلہ کی طرف سے محمد یٰسین ملک کے زیر قیادت جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی کے دو روز بعد ان نوجوانوں کو گرفتار کیا۔

ادھر مقبوضہ وادی کے ضلع کٹھوعہ میں ایک فوجی بیرک کے اندر سیلنڈر کے دھماکے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.