افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں ایک شفا خانے کے قریب دھماکے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔