Thursday, 25 April 2024, 09:06:07 am
افغانستان:امریکی فوج کےفضائی حملے میں10بچوں سمیت 13افرادہلاک
March 25, 2019

افغانستان کے صوبے قندوز میں امریکہ کے فضائی حملے میں دس بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 افغانستان میں اقوام متحدہ کےامدادی مشن نےا یک بیان میں کہا کہ ملک میں لڑائی کے باعث بچوں اور ان کے خاندانوں کو نکل مکانی بھی کرنی پڑی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.