رات کراچی میں پاکستان سپرلیگ کے چھٹے ایڈیشن کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈنے کراچی کنگزکوپانچ وکٹوں سے ہرادیا۔ادھرپاکستان سپرلیگ کاساتواں میچ کل سہ پہرتین بجے لاہورقلندرزاورملتان سلطانزکے درمیان ہوگا جبکہ رات آٹھ بجے پشاورزلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلاجائے گا۔