Thursday, 25 April 2024, 10:41:31 pm
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 64افراد جاں بحق
February 25, 2021

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووناوائرس سے چونسٹھ افرادجاں بحق جبکہ مزید ایک ہزارتین سواکسٹھ افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق ملک میں تیس ہزاردوسواکیاسی مریض زیرعلاج ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.