Saturday, 20 April 2024, 08:08:38 pm
حکومت لوکل ٹیکس،لیویزسکیم پرواپسی کے تحت ساڑھے پانچ ارب روپےجاری کرے گی: عبدالرزاق دائود
February 25, 2021

تجارت اورسرمایہ کاری کے بارے میںو زیراعظم کے مشیرعبدالرزاق دائودنے کہاہے کہ حکومت لوکل ٹیکس اورلیویزسکیم پرواپسی کے اقدام کے تحت ساڑھے پانچ ارب روپے جاری کرے گی۔

مشیرتجارت نے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ واپسی میں نان ٹیکسٹائل کے شعبے کے لئے ایک ارب تہترکروڑاَسی لاکھ اورٹیکسٹائلزکے شعبے کے لئے تین ارب چھہترکروڑ بیس لاکھ شامل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.