Friday, 29 March 2024, 02:17:00 pm
بھارتی حکومت جمہوری اقدار کا احترام نہیں کرتی: واشنگٹن پوسٹ
February 25, 2021

ممتاز عالمی روز نامے ”دی واشنگٹن پوسٹ“ نے کہا ہے کہ بھارت میں ماحولیات کے لئے کام کرنے والی ایک کارکن کی گرفتاری اور اس کے خلاف مقدمہ، بھارت کے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعوے پر سوالیہ نشان ہے۔

اخبار نے شائع ایک مضمون میں نوجوان کارکن DISHA RAVI کی گرفتاری کو مودی حکومت کی اختلاف رائے اور اظہار رائے کی آزادی کو دبانے کی پالیسی کا حصہ قرار دیا۔اخبار نے لکھا ہے کہ کسانوں کے احتجاج کا باعث بننے والے نئے زرعی قوانین، جموں و کشمیر کے متنازع علاقے میں متنازع شہری قوانین اور اسکی خصوصی حیثیت میں تبدیلی اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ بھارتی حکومت جمہوری اقدار کا احترام نہیں کرتی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.