Tuesday, 20 April 2021, 09:01:29 am
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی کی شہادت ماورائے عدالت قتل تھی:انسانی حقوق گروپ
February 25, 2021

انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات پرمامورلندن میں قائم ایک گروپ نے کہاہے کہ گزشتہ سال مقبوضہ بیت المقدس اوربیت اللحم کے درمیان ایک چوکی پراسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی شخص احمدارکات کی  شہادت ماورائے عدالت قتل تھی۔

گروپ فرانزک آرکی ٹیکچر نے کہاکہ اس شخص کومقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں گولی ماری گئی اور اسرائیلی فوجیوں نے اسے وہاں خون میں لت پت چھوڑ دیا اورفلسطینی ہلال احمرکی ایمبولینس کووہاں جانے سے روکے رکھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.