ممتاز فلم اداکار حبیب الرحمن کی آج (منگل)برسی منائی گئی۔
انہوں نے6 سو سے زائد پنجابی اور اردو فلموں میں کام کیا۔
انہیں ان کی شاندار کارکردگی پر صدارتی تمغہ حسن کارکردگی اور نگار ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ان کا انتقال 2016 میں آج ہی کے دن لاہور میں ہوا۔