Friday, 19 April 2024, 06:21:07 am
خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری
February 25, 2020

خیبرپختونخوا کابینہ نے صوبے میں تحفظ اطفال کی  سات عدالتوں کے قیام کی منظوری دی ہے۔

 صوبائی کابینہ کااجلاس وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت آج پشاور میں ہوا جس میں سپیشل پولیس فورس کی خدمات کو مستقل کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

 وزیراعلیٰ نے اس موقع پر سپیشل پولیس فورس کی پنشن اور دوسری مراعات دینے کی ہدایت بھی کی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.