Friday, 29 March 2024, 06:02:34 am
شمالی کوریا کا مشرقی ساحل سے سمندر میں دو کروز میزائلوں کا تجربہ
January 25, 2022

شمالی کوریا نے آج اپنے مشرقی ساحل سے سمندر میں دو کروز میزائلوں کا تجربہ کیا۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج میزائلوں کی ساخت جانچنے کیلئے ان تجربات کا جائزہ لے رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.