Friday, 19 April 2024, 11:29:13 am
پاکستان نے20 بھارتی ماہی گیروں کورہا کردیا
January 25, 2022

پاکستان نے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے، جنہیں پیر کو واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت واپس بھیجا گیا تھا۔ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے کہا کہ ان قیدیوں کو سزا پوری ہونے پر رہا کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ قیدیوں کا معاملہ انسانی نوعیت کا ہے اور پاکستان توقع کرتا ہے کہ بھارتی حکومت بھی اسی جذبے کے ساتھ اس کا جواب دے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.