Tuesday, 23 April 2024, 02:51:07 pm
پاکستان ٹیلی ویژن کھیلوں کے چینل کو جدید بنانے کا منصوبہ آخری مرحلے میں ہے:فوادچوہدری
January 25, 2022

اطلاعات و نشریات کے وزیر چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن کے کھیلوں کے چینل کو جدید بنانے کا منصوبہ آخری مرحلے میں ہے اور عوام پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے میچ ایچ ڈی پر دیکھ سکیں گے۔ آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی نیوز کو پہلے ہی گزشتہ سال جدید بنایا جاچکا ہے اور اب پی ٹی وی سپورٹس کی Digitization سے سرکاری ٹیلی ویژن ریکارڈ منافع کمائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.