Saturday, 20 April 2024, 12:56:06 pm
ٹھوس ضمانت کے ساتھ معاہدہ پرپیشرفت ہوتو امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات ہوسکتے ہیں: ایران
January 25, 2022

ایران نے کہاہے کہ اگرجوہری معاہدے پر ہونے والے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی تو وہ امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات پررضامندہوسکتاہے۔ایران کے وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایران اورامریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات کے بارے میں ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کی تردیدکی۔تاہم انہوں نے کہاکہ اگرٹھوس ضمانت کے ساتھ معاہدہ پرپیشرفت ہوتو امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات ہوسکتے ہیں اور ہم اس پرغورکریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.