Thursday, 18 April 2024, 11:02:33 am
لبنان:سابق وزیراعظم سعد حریری کا سیاسی سرگرمیاں ترک کرنے کا اعلان
January 25, 2022

لبنان کے سابق وزیراعظم سعدحریری نے سیاسی سرگرمیاں ترک کرنے اورآئندہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہ لینے کااعلان کیاہے۔حریری خاندان انیس سونوے میں ملکی خانہ جنگی کے بعد سے تین عشروں سے زائد عرصے تک ملک کی سنی سیاست پرچھایارہاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.