Tuesday, 23 April 2024, 06:34:53 pm
فلسطین کی اسرائیلی آباد کاروں کو مغربی کنارے میں املاک کےخلاف بڑھتی کارروائیوں پرتنبیہ
January 25, 2022

مغربی کنارے میں کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس کے دوران وزیراعظم محمداشتیہ (Ishtayehe) نے کہا کہ فلسطینی حکومت مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں سینکڑوں اسرائیلی آباد کاروں کے ہاتھوں زرعی فارموں پر قبضے کی مذمت کرتی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے ٹینکوں اور بھاری فوجی گاڑیوں کے ذریعے فلسطینیوں کی اراضی کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.