Friday, 29 March 2024, 12:50:45 am
برکینا فاسو میں تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کرکے مذاکرات شروع کریں: اقوام متحدہ
January 25, 2022

اقوام متحدہ نےBurkina Faso میں حالیہ فوجی بغاوت کے دوران صدر کو معزول کئے جانے کے بعد تمام فریقوں پرتحمل کا مظاہرہ کرنے اور مذاکرات کا راستہ اپنانے پر زور دیا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے ایک بیان میں فوج کے طاقت کے زور پر حکومت پر قبضہ کرنے کی کسی بھی کوشش کی شدید مذمت کی اور فوجی قیادت پر زوردیا کہ وہ اپنے ہتھیار پھینک دے۔ انہوں نے فوجی قیادت پر زور دیا کہ وہ صدر اور برکینا فاسو کے اداروں کاتحفظ بھی یقینی بنائے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.