امریکی خلائی ادارے ناساکی خلائی دوربین شمسی مدارمیں اپنی منزل پرپہنچ گئی ہے۔ناساکے ترجمان James-Webbنے ایک بیان میں کہاکہ خلائی خوردبین مدار کے اندر اپنی منزل پرپہنچ گئی ہے جوزمین سے دس لاکھ میل دورہے۔انہوں نے کہاکہ ہم کائنات کے سربستہ رازکھولنے کے ایک قدم قریب ہوگئے ہیں۔