Friday, 19 April 2024, 05:21:12 am
آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ:پلیٹ کوارٹر فائنل مرحلہ آج شروع ہورہا ہے
January 25, 2022

انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے آئی سی سی ورلڈ کپ کا پلیٹ کوارٹرفائنل مرحلہ آج سے شروع ہورہاہے۔پہلے پلیٹ کوارٹرفائنل میں Taroubaمیںیوگنڈاکامقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہوگا جبکہ دوسرے پلیٹ کوارٹرفائنل میں کینیڈا اورآئرلینڈمدمقابل ہوںگے۔دونوں میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.