Friday, 29 March 2024, 02:57:12 am
ترکی میں شدیدزلزلے سے 18 افرادہلاک
January 25, 2020

ترکی کے مشرقی حصوں میں شدیدزلزلے سے اٹھارہ افرادہلاک ہوگئے ہیں۔

دارالحکومت انقرہ کے مشرق میں تقریباً ساڑھے پانچ سوکلومیٹرکے فاصلے پرصوبے Elazing میں چھ اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے کے بعد متعددضمنی جھٹکے بھی محسوس کئے گئے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.